Tag Archives: Pakistan vs England

پانچواں ٹی 20؛ پاکستان کا انگلینڈ کوجیت کے لئے 146 رنز ہدف

پاکستان نے پانچویں ٹی 20 میں انگلینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ ناکام محمد رضوان اور بابر اعظم نے پاکستان کی اننگز کا آغاز کیا۔ …

Read More »

لاہور میں بارش، پاکستان اور انگلینڈ کے پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور نشتر پاک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے۔ لاہور میں منگل کو تیز بارش ہوئی، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا …

Read More »

کراچی کے شہریوں نے پی سی بی مالا مال کردیا

کراچی کے شہریوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مالا مال کردیا، شہر قائد میں ہونیوالے 4 ٹی 20 میچز سے پی سی بی کو کروڑوں روپے کا فائدہ ہوا، ایک لاکھ 26 ہزار 550 شائقین کرکٹ نے میچز دیکھے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونیوالے 4 ٹی 20 …

Read More »

بابر اور رضوان کی جوڑی کا نیا اعزاز

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی سب سے کامیاب جوڑی کا اعزا حاصل کرلیا۔ پاکستانی اوپنرز نے بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کی جوڑی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی جوڑی نے 52 اننگز …

Read More »

بابراعظم کی ٹی 20 انٹرنیشنل کی دوسری سنچری

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی دوسری سنچری جڑ دی، وہ مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں 5ویں نمبر پر آگئے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے …

Read More »

دوسرا ٹی 20:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کی جگہ محمد حسین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 7 میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 …

Read More »

مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں، امریکی وزیر خارجہ کی وزیراعظم کو یقین دہانی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جانیوالے وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی، جس میں وفاقی وزیر خارجہ بلاول …

Read More »

پاکستان انگلینڈ پہلے ٹی 20 میں کتنی گیٹ منی اکٹھی ہوئی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے تمام رقم وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کراچی کے …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے T20 میچز کی میزبانی کن شہروں کو ملے گی؟

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان رواں سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بڑے شہروں میں کرانے کا عندیہ دے دیا۔ سات میچوں کی T20I سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر کے درمیان کھیلی جائے گی، کراچی اور لاہور میں ان میچز کی میزبانی …

Read More »