Tag Archives: Pakistan vs Nepal

پاکستان کو انٹرنیشنل فٹبال میچ میں نیپال نے ایک صفر سے شکست دے دی

پاکستان کو کھٹمنڈو میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فٹبال میچ میں نیپال نے ایک صفر سے شکست دے دی۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں تاہم نیپال نے دوسرے ہاف میں گول کرکے پاکستان پر ایک گول کی برتری حاصل کرلی جو آخر تک برقرار رہی۔ …

Read More »