Tag Archives: Pakistan vs West Indies

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردی۔ سیریز جنوری 2023ء کے بجائے 2024ء کی پہلی سہ ماہی میں ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز ایک سال کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے …

Read More »