Tag Archives: PAKISTAN VS ZIMBABWE

سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر برس پڑے

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں ایک رن سے شکست پر سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کیخلاف تنقید کا طوفان آگیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم زمبابوے کیخلاف 131 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کرسکی، مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »