Tag Archives: Pakistani cricketer

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر سیریز میں برتری حاصل کرلی، 343 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 268 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے 80 رنز 2 وکٹوں …

Read More »

تماشائی کے نامناسب جملوں پر حسن علی غصے سے بے قابو ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لوکل کلب کے میچ میں غصے پر قابو نہ پاسکے۔ عارفوالا میں ایک لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران تماشائی نے حسن علی کو متعدد مرتبہ نامناسب جملے بولے جس پر حسن علی کو شدید غصہ آگیا۔ ایک تماشائی نے آواز لگائی کہ …

Read More »