Tag Archives: PAKISTANI PRISONER EXTRA JUDICIAL KILLING

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی قیدی کے ماورائے عدالت قتل پر شدید احتجاج

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری کو جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کرنے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے واقعے پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے آج جمعہ کو ہفتہ وار پریس بریفنگ …

Read More »