Tag Archives: pakistani student

کابل میں پاکستانی طلباء کی گمشدگی، وفاقی وزیر ساجد طوری کا اظہارتشویش

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی ساجدطوری نے کابل میں پاکستانی طلباء کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر ساجد طوری کا کہنا تھا کہ لاپتہ پاکستانی طلباء کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ وزارت خارجہ افغان حکام کے ساتھ لاپتہ پاکستانی طلباء کا معاملہ اٹھائے۔ …

Read More »