Tag Archives: Pakistani Students

سیلاب سے سندھ کے 40 فیصد اسکول تباہ

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سیلاب نے صوبے کے 40 فیصد اسکولوں میں تباہی مچائی ہے، متاثرہ علاقوں میں خیمہ اسکول قائم کئے جارہے ہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سیلاب سےسندھ کے 5 ہزار619 اسکول مکمل تباہ ہوچکے ہیں، سیلاب نے بارہ ہزار اسکولوں شدید نقصان پہنچایا ہے۔ محکمہ …

Read More »