Tag Archives: Pakistaniactress

میں اپنے شوہر سے زیادہ امیر ہوں، ایمان علی

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکاہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر بابر بھٹی سے زیادہ امیر ہیں۔ ایمان علی آج کل اپنی آنے والی نئی فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں وہ انٹرویوز بھی دے …

Read More »

ماہرہ خان کی پہلی بار سلیم کریم کے ہمراہ تقریب میں شرکت

ماہر خان کی سلیم کریم کے ہمراہ تقریب میں پہلی بار شرکت پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی محبت و قریبی دوست سلیم کریم کے ہمراہ پہلی بار کسی دعوت میں شرکت کی گئی ہے جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی …

Read More »

بشریٰ انصاری کو مایا علی سے معافی کیوں مانگنا پڑی؟

پاکستان کی معروف، سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بار مایا علی سے مذاق کرنے پر معافی مانگی تھی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، کامیڈین و میزبان بشریٰ انصاری نے ایک ٹی وی شو کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’اُن کی عادت …

Read More »

یشما گِل کی بھارتی اداکارہ ثناء خان سے ملاقات

پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گِل نے بھارتی اداکارہ ثناء خان کے ساتھ ملاقات کی تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ اداکارہ یشما گِل اور بھارتی اداکارہ ثناء خان آج کل سعودی عرب میں مذہبی رسم عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ یہ دونوں اداکارائیں رمضان المبارک کے آخری عشرے …

Read More »

ماہرہ خان کو اپنے کون سے پرانے ڈرامے کی یاد آئی؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک پرانے ڈرامے سے سین شیئر کر کے مداحوں کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔ ماہرہ خان نے نجی چینل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’صدقے تمہارے‘ کے کچھ سین شیئر کیے ہیں جنہیں دیکھ کر اُن …

Read More »

صبا قمر کی زندگی میں آنےوالا نیا شخص کون ہے؟

پاکستانی لیجنڈ اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی زندگی میں نئی محبت جنم لے چکی ہے۔ صباقمر کی جانب سے دیا گیا حال ہی میں نیا انٹرویو کافی دلچسپ تھا جس میں انہوں نے اپنے نئے اور پرانے پروجیکٹس پر کھُل کر بات کی، صبا قمر …

Read More »

اریبہ حبیب پیا گھر سدھار گئیں، خوبصورت تصویریں ، ویڈیوز وائرل

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام پاکستان کی خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب پیا گھر سدھار گئیں، گزشتہ روز ہونے والی اُن کی شادی کی متعدد خوبصورت ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشنز پر اریبہ حبیب کی مہندی اور مایوں کی تقریب کی طرح اب شادی کی بھی خوب …

Read More »

اریبہ حبیب نے مایوں کی خوبصورت تصویریں شیئر کردیں

فوٹو، انسٹاگرام اکاؤنٹ پاکستانی خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کی جانب سے اپنے مایوں کی رسم کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی ہیں۔ چُلبلی اریبہ حبیب کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اپنی مایوں کی خوبصورت تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں اُنہوں نے …

Read More »

ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکاراؤں کو کاپی کرتی ہیں؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر کہا جا رہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کی نقل کرتی ہیں جس پر مداح بھڑک اٹھے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان اور ہالی ووڈ کی ایک اداکارہ کا ہو بہو ایک …

Read More »

زرنش خان کے ڈانس کے انٹرنیٹ پر چرچے

فوٹو، انسٹا گرام اکاؤنٹ پاکستانی معروف اداکارہ زرنش خان کے دھماکے دار ڈانس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ آج کل جہاں شادیوں کا سیزن عروج پر ہے وہیں بھنگڑے اور طرح طرح کی ڈانس پرفارمنسز سے بھرپور مواد بھی انٹرنیٹ پر خوب اپلوڈ اور وائرل ہو رہا ہے۔ …

Read More »