Tag Archives: Pakistanimodel

سائرہ یوسف کا شہروز سبزواری کیساتھ نئی فلم میں رومانٹک گانا ہوگا

پاکستانی معروف اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر، اداکار شہروز سبزواری کی آنے والی نئی فلم میں ایک رومانٹک گانا بھی ہوگا۔ سائرہ یوسف نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران انہوں نے اپنے آنے والے اور حالیہ ٹی وی پر …

Read More »