Tag Archives: Paktia

افغانستان میں زلزلے سے 250 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم250 افراد جاں بحق، جب کہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والے زلزلے نے پاکستان اور افغانستان کے گنجان آبادی …

Read More »