Tag Archives: PAKvENG

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹیسٹ میچ میں ون ڈے جیسا رن ریٹ بین ڈکیٹ (Ben Duckett) اور زین کرولی (Ben Duckett …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ آج ہوگا

کرکٹ شائقین کو خوشخبری دیتے ہوئے پاک انگلش کرکٹ بورڈ ( Cricket ) نے آج بروز جمعرات یکم دسمبر کو پہلا تاریخی ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بدھ 30 دسمبر کو پلیئرز …

Read More »

پاک انگلش کرکٹ سیریز،ٹرافی رونمائی کی تقریب ملتوی

سترہ سال بعد پاکستان میں انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت کچھ کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث آج بروز بدھ 30 نومبر کو ہونے والی ٹرافی کی رونمائی ملتوی کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھلاڑی آج ہوٹل میں آرام کرینگے۔ ناساز طبیعت …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر جمعہ 25 نومبر سے ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ نے اسلام آباد کے کرکٹ کلب میں پریکٹس کی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی مشقوں کا جائزہ لیا …

Read More »

’’یااللّٰہ پاکستان میچ جیت جائے‘‘

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک وقت ایسا آیا جب پاکستان نے میچ کو دلچسپ بنادیا تھا ایسے وقت میں پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے دعائیہ کلمات ادا کرنے شروع کردیئے۔ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے پہلے …

Read More »