Tag Archives: PAKvIND

انڈر19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا

انڈر19 ورلڈکپ کا آج سے ویسٹ انڈیز میں آغاز ہو رہا ہے، آئی سی سی نے شریک 16 ٹیموں کیلئے بائیو سکیور ببل میں سختی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے افغان ٹیم کی آمد کے سبب گروپ سی کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتاحی روز …

Read More »

انڈر-19 ایشیاکپ:پاکستان نےبھارت کوشکست سے دیدی

انڈر-19 ایشیاکپ کے لیگ راؤنڈ میں پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل تھے، قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کرنے …

Read More »