Tag Archives: PakvsENG T20 series

پی سی بی نے پاک انگلینڈ T20 سیریز کیلئے ٹکٹ کی قیمتوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک انگلینڈ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی، کراچی میں شیڈول میچز کی ٹکٹ کی قیمت 250 سے 1500 تک رکھی گئی ہے۔ لاہور میں شیڈول میچز کی قیمت 500 سے 3000 رکھی گئی ہے، …

Read More »