Tag Archives: PAKvsWI

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم …

Read More »

ملتان:14 سال بعد انٹرنیشنل میچ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج بروز بدھ 8 جون کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز سے میچز کیلئے قومی ٹیم نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں …

Read More »