Tag Archives: Pakvszim

علی ظفر کا زمبابوین صدر کی طنزیہ ٹوئٹ پر جواب

کولاج، فائل فوٹوز  وزیراعظم شہباز شریف کے بعد معروف گلوکار علی ظفر نے بھی زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جعلی مسٹر بین سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ پر جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی …

Read More »