Tag Archives: PAKvWI match update

تیسرا ٹی20:ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نینشل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں کہا کہ سیریز کے …

Read More »

دوسرا ٹی20:ویسٹ انڈیز کوشکست،سیریز میں پاکستان کوبرتری

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے …

Read More »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز:شائقین کوٹکٹوں میں کوئی دلچسپی نہیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 19ہزار ٹکٹ بھی فروخت نہ ہوسکے۔ فینز کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ سے ٹکٹ خریدنے میں مشکل ہورہی ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فرسٹ کلاس اور جنرل اینکلوثر میں سٹیں موجود ہیں۔ اس سے قبل وفاقی وزیر اسد …

Read More »

شائقینِ کی تعداد کم ہونےکی وجہ معلوم ہے،وسیم اکرم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹی20 پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں شائقینِ کرکٹ کی تعداد کم ہونے پر سابق کپتان و کمنٹیٹر وسیم اکرم نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شائقین کرکٹ کی تعداد کم تھی، جس …

Read More »

پہلاٹی20:ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی مشکلات میں اضافہ،3کھلاڑی ٹی20سیریز سےباہر

پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور ایک کوچنگ اسٹاف ممبر کا کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں اور ایک کوچنگ اسٹاف ممبر کا کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جنہیں نجی ہوٹل میں آئسولیٹ کردیا گیا …

Read More »