شاہد کپور، فائل فوٹو معروف بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے آغاز میں یہ خدشہ تھا کہ وہ اداکار نہیں بن پائیں گے۔ شاہد کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں فلمی کیریئر کے آغاز میں سامنے آنے والی مشکلات کے بارے میں …
Read More »