فلائنگ کاریں بنانے والی سلوواکیہ کی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ پیرس اور لندن کے درمیان سفر شروع کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ مقامی کمپنی کی فلائنگ کار کو یورپی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے معیاری سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق کلائن وژن …
Read More »