Tag Archives: parizaad new episode

کیا آپ’پری زاد‘ کی آخری قسط سینما میں دیکھنا چاہتےہیں؟

ان دنوں کا مقبول ترین ڈرامے ’پری زاد‘کی آخری قسط کو بھی سینماؤں میں دکھانے کا اعلان کردیا گیا۔ گزشتہ ہفتے عاطف اسلم کے ڈبیو ڈرامے ’سنگ ماہ‘کی پہلی قسط کو سینما گھروں مین پیش کیا گیا تھا۔ اب ہم ٹی وی نے مشہور ڈرامے ’پری زاد‘ کی آخری قسط …

Read More »