Tag Archives: Parmeet Sethi

ارچنا پورن نے اپنی ازدواجی زندگی کو فلم ابھیمان سے مماثل قرار دے دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ اور مشہور بھارتی ٹیلی ویژن کامیڈی پروگرام ’کپل شرما شو‘ کی جج ارچنا پوران سنگھ نے اپنے شوہر پرمجیت سیٹھی کے ساتھ اپنی محبت کی داستان کو 1973 کی بالی ووڈ فلم ابھیمان سے مماثل قرار دیا، جس میں بیوی زیادہ کامیاب تھی۔  یاد رہے کہ …

Read More »