Tag Archives: Parveen Rehman

پروین رحمان قتل کیس:ہائیکورٹ میں مجرمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئےمنظور

پروین رحمان قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے  سزا کے خلاف مجرمان کی اپیلیں سماعت کے لئے منظور کرلیں اور پراسکیوٹر جنرل سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں مجرمان عمران سواتی اور رحیم سواتی کی سزا کے اپیلوں کی …

Read More »