Tag Archives: PARVEEN SHAIKH

مخالفین کی گالیوں اور دھمکیوں سے نہ ڈرکر بلدیاتی انتخاب جیتنے والی مزدور کی بیٹی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں 26 جولائی کو پولنگ ہوئی تھی، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تاہم سندھ کی حکمران جماعت کے ایک امیدوار کو غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ کے ضلع خیرپور کی یونین …

Read More »