Tag Archives: Pasoori

کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانے’پسوڑی‘ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بھی دھوم مچادی

علی سیٹھی، فائل فوٹو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 میں ریلیز ہونے والے مشہور گانے’پسوڑی‘ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بھی دھوم مچادی۔ گلوکار علی سیٹھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہارورڈ یونیورسٹی سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ ہارورڈ یونیورسٹی کے تھیٹر میں …

Read More »

پسوڑی گانے کو افریقی تڑکا لگا کر پیش کردیا گیا

بشکریہ کوک اسٹوڈیو افریقا کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا ریکارڈ بریکنگ گانا ’’پسوڑی‘‘ اب سرحدیں عبور کرتا ہوا افریقا پہنچ گیا۔ کوک اسٹوڈیو افریقا نے پسوڑی گانے کو افریقی تڑکا لگا کر پیش کردیا۔ پسوڑی کے افریقی ورژن نے بھی ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

قوتِ سماعت سے محروم افراد بھی ’پسوڑی‘ کے مداح

—فائل فوٹو کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ نے قوتِ سماعت سے محروم افراد کے بھی دل جیت لیے۔ پاکستان کے پہلے قوتِ سماعت سے محروم سوشل میڈیا انفلوئینسر حسن احمد نے ’پسوڑی‘ گانے کا قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ اُنہوں …

Read More »

پسوڑی کے بعد ’کنا یاری‘ بھی یورپ میں مقبول ہوگیا

اسکرین گریب  کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا پنجابی گانا ’پسوڑی ‘ ہی نہیں بلکہ بلوچی گانا ’کنا یاری‘ بھی گوروں کو خوب بھا گیا ہے۔ یورپین ملک ناروے سے تعلق رکھنے والا ’کوئیک اسٹائل‘ نامی ڈانس گروپ مختلف ثقافتوں سے متاثر نظر آتا ہے. اس گروپ کی جانب سے کوک …

Read More »

پسوڑی گانے کا ’وینا‘ ورژن بھی آ گیا

اسکرین گریب  پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 میں ریلیز ہونے والے گانے ’پسوڑی‘ نے دنیا کا کوئی کونا نہیں چھوڑا جہاں اُس کے چرچے نہ ہوں۔ بین الاقوامی گلوکاروں، اداکاروں کی جانب سے اس گانے کو مختلف انداز میں متعدد بار گایا گیا اور اس گانے پر ریل بناتے …

Read More »

برٹنی اسپیئرز بھی ’پسوڑی‘ کے سحر میں مبتلا ہیں؟

فوٹو، فائل معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے دیسی مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود ’منی کچن‘ نامی ایک بھارتی ویڈیوکریئٹر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک شخص کو کھلونے جیسے برتنوں میں’بٹن ڈوسا‘ (بھارت کی …

Read More »

کس گانے نے ’پسوڑی‘ کی مقبولیت میں کمی کی؟

فائل فوٹو بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی میوزِک شو کوک اسٹوڈیو کا گانا ’پسوڑی‘ کئی مہینوں تک سب سے زیادہ پسند کیئے جانے والے گانوں میں سرِفہرست رہنے کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا۔ ایسا لگتا ہے کہ ’پسوڑی‘ کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے کیونکہ اس گانے کی جگہ …

Read More »

کریتی سینن بھی پسوڑی کی دیوانی ہوگئیں

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی ہے اور عوام کے ساتھ ساتھ بہت سی سیلیبرٹیز کو بھی خوب پسند آیا ہے، جس میں بھارتی اداکارہ کریتی سینن بھی شامل ہوگئی ہیں۔ پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی …

Read More »

شہناز گِل کو بھی ’پسوڑی‘ کا رنگ چڑھ گیا

اسکرین شاٹس بشکریہ انسٹاگرام  بھارتی پنجاب کی کترینہ کیف، اداکارہ شہناز گِل کو بھی پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے اپنے سحر میں جکڑ لیا  ہے۔ جہاں پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے دنیا بھر میں اپنی ایک پہچان بنا لی ہے وہیں پڑوسی ملک بھارت میں بھی اسے معروف فنکاروں کی جانب سے …

Read More »

’پسوڑی‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

فوٹو: اسکرین گریب کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، سپر ہٹ گانا یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔  پسوڑی کو معروف گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گِل نے گایا ہے، اس گانے کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس …

Read More »