Tag Archives: Pasori

ارجن کپور بھی کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانے’پسوڑی‘ کے مداح نکلے

فوٹو، فائل بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور کو بھی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزِک شو’ کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن 14 کا مشہورگانا’پسوڑی‘ پسند آگیا ہے۔  پاکستانی میوزِک شو’ کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن 14 کے گانے’پسوڑی‘ کے مداحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ان اس …

Read More »