Tag Archives: Pathaan

بنگلہ دیش میں 50 سال بعد پہلی بالی ووڈ فلم کی ریلیز

فوٹو، بین الاقوامی میڈیا  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو دیکھنے کے لیے بنگلہ دیش میں ہزاروں لوگ سینما گھروں میں جمع ہوئے جوکہ 50 سال سے زائد عرصے کے بعد ملک میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم ہے۔ 1971ء میں سقوطِ ڈھاکا کے بعد …

Read More »

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے نام ایک اور بڑی کامیابی

—فائل فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ سقوطِ ڈھاکا کے بعد ’پٹھان‘ بنگلا دیش میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔ فلم کی بین الاقوامی ڈسٹریبیوشن کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے …

Read More »

شاہ رخ خان نے بھارتی طالبات اور خواتین اساتذہ کی ویڈیو شیئر کردی

فائل فوٹو بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی طالبات اور خواتین اساتذہ کی ویڈیو شیئر کردی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کے گانے پر رقص کرنے والی طالبات اور اساتذہ کی ویڈیو شیئر کی۔ شاہ رخ خان نے اپنی …

Read More »

’پٹھان‘، ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی

فلم’پٹھان‘، پوسٹر فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘، ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی۔ فلم’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین جس میں صرف شاہ رخ خان اور جان ابراہم نظر آرہے ہیں اس …

Read More »

’ پٹھان‘نے’بجرنگی بھائی جان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

فائل فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے سلمان خان کی فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا بھر میں باکس آفس پر دوسری سب سے زیادہ بزنس کرنے والی بھارتی فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ابھی تک …

Read More »

شاہ رخ خان نے اب تک کتنی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دِکھائے؟

شاہ رخ خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے 30 سالہ طویل فلمی کیرئیر میں اب تک 12 بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دِکھائے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پٹھان‘جس نے اب تک …

Read More »

فلم’پٹھان‘نے 4 بین الاقوامی مارکیٹوں میں شاندار پذیرائی حاصل کی

فلم’پٹھان‘، پوسٹر فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ نے 4 ممالک میں سب سے زیادہ پذیرائی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ نے 4 بڑی بین الاقوامی مارکیٹوں میں سب سے زیادہ بزنس کیا اور نئے ریکارڈز قائم کیے جن میں شمالی امریکہ، …

Read More »

شاہ رخ خان نے برازیلی مصنف کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا

فائل فوٹو بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے شہرہ آفاق برازیلی مصنف پاؤلو کوئیلہو کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔ گزشتہ روز پاؤلو کوئیلہو نے شاہ رخ خان کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ شہنشاہ، لیجنڈ لیکن سب سے بڑھ کر عظیم اداکار۔ برازیلی مصنف کی …

Read More »

شاہ رخ خان کی مذہب سے متعلق گفتگو پر کریتی سینن کا ردعمل

فائل فوٹو بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی مذہب سے متعلق گفتگو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ کریتی سینن نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے مان لیا کہ وہ ان کی زندگی بھر کے لیے مداح بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »

پٹھان نے دنیا بھر سے 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے

اسکرین گریب بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا، فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے بزنس کے حوالے سے بھارت اور بیرون ملک دونوں دن نئے ریکارڈز قائم کیے …

Read More »