Tag Archives: Pathan

لال سنگھ چڈھا کا بائیکاٹ جاری، ’پٹھان‘ کا بے تابی سے انتظار

فائل فوٹو  بھارت میں عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ جاری ہے جبکہ شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کے ریلیز ہونے کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے۔ فلم ’پٹھان‘ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ بالی …

Read More »

شاہ رخ خان کے 56سال کی عمر میں 8 ایبس، مداح حیران

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ اپنی رومانوی اداکاری سے تو ہر ایک کو اپنا بنالیتے ہیں لیکن اس بار اپنی تصویر سے مداحوں کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی 8 ایبس کی تصویر شیئر کی ، جسے دیکھنے والوں کو یقین نہیں …

Read More »

شاہ رخ خان میں’تبدیلی‘ دیکھ کر مداح حیران

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ’پٹھان ‘ میں بالکل ہی ایک نئے انداز میں دکھائی دیں گے۔ پٹھان میں شاہ رخ خان کے کردار کی ایک تصویر مبینہ تصویر سوشل میڈیا پعر سامنے آئی ہے جس میں انہیں لمبے بالوں میں بالکل ہی نئے انداز …

Read More »

سلمان خان، شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی چند جھلکیاں دیکھ کر متاثر

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم ’پٹھان‘ کی چند جھلکیاں دیکھ کر ہی متاثر ہوگئے ہیں، ان کے خیال میں یہ فلم باکس آفس پر تہلکہ مچادے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، فلمساز آدتیہ چوپڑا نے حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی 20منٹ کی …

Read More »

مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا

اسکرین گریب بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے بالآخر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔  شاہ رخ خان نے بے چینی سے منتظر مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ دیر ہو چکی ہے۔ …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی تصویر کہاں کی ہے؟ مداحوں کے اندازے

بالی ووڈ میں کنگ خان سے شہرت رکھنے والے شاہ رخ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مداحوں کو شاہ رخ خان کی نئی تصویر نے دیوانہ بنادیا ہے، لوگ پوچھنے لگ گئے کہ کیا یہ فلم’ پٹھان‘ کے سیٹ کی ہے؟ شاہ رخ خان کی فلم …

Read More »

شاہ رخ خان کی کام پر واپسی سے مداح خوش

شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں دوبارہ مصروف ہوگئے ہیں، فوٹو فائل بالی ووڈ نگری کے بادشاہ، اداکار شاہ رخ خان کی بیٹے آریان خان کے جیل سے رہا ہونے کے بعد کام پر واپسی پر مداحوں کی خوشی دیدنی ہے۔ شاہ رخ خان کے مداح اُن کی …

Read More »