Tag Archives: Paul Walker Afflix In 2023

ہالی ووڈ واک آف فیم پر پال واکر کا ستارہ بھی بنایا جائے گا

ہالی ووڈ واک آف فیم پر آنجہانی اداکار پال واکر کے نام کا ستارہ بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ ہالی ووڈ واک آف فیم امریکی شہر لاس اینجلس کا ایک تاریخی مقام ہے جہاں 2700 فلمی شخصیات کے نام سے سڑک پر ستارے بنائے گئے ہیں۔ ہر ستارہ انٹرٹینمنٹ …

Read More »