Tag Archives: pcb

مڈل آرڈر کی پرفارمنس پر مجھے بھی فکرمندی ہے، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ مڈل آڈر کی پرفارمنس پر انہیں بھی فکرمندی ہے کوشش کریں گے اپنی خامیوں کو دور کریں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے کافی اہم تھی جس …

Read More »

پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹرحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹرشہزاداعظم حرکت قلب بند ہونے سے راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ راولپنڈی کے رہائشی شہزاد اعظم کو جمعرات کی رات دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز نے ان کا ای سی جی کیا اور رپورٹ بہتر آنے پر انھیں گھر …

Read More »

قومی ٹیم کو دی گئی سیکیورٹی کھلاڑیوں کیلئے وبال جان گئی

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے قومی ٹیم کو دی جانیوالی صدارتی سطح کی سیکیورٹی کھلاڑیوں کے لیے وبال جان بن گئی۔ کھلاڑیوں کو کسی سے ملنے کی اجازت نہیں جبکہ باہر سے کھانا منگوانے پر بھی پابندی عائد ہے، پی سی بی سکیورٹی اور سندھ پولیس نے کھلاڑیوں کو …

Read More »

PCB is providing nothing to Shaheenin during his rehabilitation process: Shahid Afridi – SUCH TV

Former flamboyant all-rounder Shahid Khan Afridi made a shocking revelation about Shaheen Shah Afridi’s ongoing knee rehabilitation in London. Speaking to a local TV channel, Shahid claimed that the Pakistan Cricket Board (PCB) was not providing financial support to Shaheen for his rehabilitation. “Shaheen went to England for rehabilitation at …

Read More »

رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) رمیز راجا کوعہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن …

Read More »

ایشیا کپ فائنل: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان داسون شناکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ دونوں ٹیمیں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں شائقین کی بڑی تعداد اپنی اپنی ٹیموں …

Read More »

پی سی بی کا افغان تماشائیوں کا معاملہ آئی سی سی فورم پراٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاک افغان میچ کے دوران افغانی تماشائیوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی کے معاملہ اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے بتایا کہ پی سی بی نے افغان تماشائیوں کا معاملہ آئی سی سی فورم پر اٹھانے …

Read More »

ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیاکپ پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ قومی پلیئنگ الیون پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہنواز دہانی کی جگہ محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا …

Read More »