Tag Archives: pension

پنجاب: پنشن ميں دس فيصد اضافے کا نوٹيفکيشن جاری

پنجاب حکومت نے پنشن ميں دس فيصد اضافے کا نوٹيفکيشن جاری کرديا جس کا اطلاق يکم اپريل 2022ء سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دس فيصد اضافہ نيٹ پنشن پر ملے گا جس میں ميڈيکل الاؤنس شامل نہيں جبکہ بقايات جات بھی مليں گے۔ یکم اپریل 2022ء یا اس کے بعد …

Read More »