Tag Archives: PERVAIZ ELAHI

جنوبی پنجاب کے اراکین نے کنگز پارٹی بنانے کی تیاری کرلی

رپورٹر: قذافی بٹ مخالفین تحریک انصاف کو بڑا دھچکا دینے کو تیار ہوگئے ہیں۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین کی جانب سے نئی پارٹی بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے،عمران خان کی پرویزالہیٰ کو ہدایت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ہدایت دی ہے کہ سیلاب متاثرین کی ہرممکن امداد کی جائے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور پنجاب کے انتظامی معاملات …

Read More »

پنجاب کابینہ: عمران خان اور پرویز الہیٰ ناموں پر مشاورت کرینگے

پنجاب کی نئی کابینہ کیلئے ناموں پر سابق وزیراعظم عمران خان ( Imran Khan ) اور نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی ( Pervaiz Elahi ) آج بروز اتوار 31 جولائی کو مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اہم فیصلے کریں گے۔ سابق وزیراعلیٰ …

Read More »

پنجاب میں فتح: عمران خان کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟

پنجاب کی سیاست میں گزشتہ 3، 4 ماہ سے متعدد بھونچال آئے، یہ سلسلہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی قرار داد کے بعد شروع ہوا، جب اپنی وزارت عظمیٰ بچانے کیلئے انہوں نے پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور کی قربانی دی۔ عمران خان …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کا کیس: سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

** گزشتہ روز 25 جولائی کو فل کورٹ بینچ کیلئے اتحادی حکومت کی درخواست مسترد کرنے کے بعد سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب سے متعلق دائر درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، تین رکنی بینچ نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63 اے …

Read More »

چوہدری شجاعت کیساتھ معاملات جلد ٹھیک ہوجائیں گے،پرویزالہیٰ

پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ سینیر پارٹی رہنما چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ میرا کوئی مسئلہ نہیں ، یہ سب باتیں میڈیا کی ہے،جلد سب ٹھیک ہو کر سامنے آجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ق …

Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

مسلم لیگ (ن) نے پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی۔ پنجاب اسمبلی میں چیئرمین آف پینل کی جانب سے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر موثر قرار دیئے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) نے ایک مرتبہ پھر تحریک عدم اعتماد جمع …

Read More »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد غیر موثر قرار

**پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر موثر قرار دیتے ہوئے اجلاس ملتوی کردیا گیا ** پنجاب اسمبلی کا اجلاس چیئرمین آف پینل وسیم خان بادوزئی کی سربراہی میں شروع ہوا۔ چیئرمین آف پینل نے حکومتی ارکان کی عدم موجودگی میں ہی اسپیکر کے خلاف …

Read More »

دیکھتا ہوں کون آج اجلاس سے روکتا ہے،پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے دوٹوک لہجے میں کہا ہے کہ دیکھتا ہوں کہ کیسے اجلاس نہیں ہونے دیا جائے گا، دیکھتا ہوں کون اجلاس روکتا ہے۔ سما سے خصوصی گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا کہ ان …

Read More »