Tag Archives: PESHAWAR CRIME

پشاور: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد قتل

پشاور کے علاقے چمکنی میں ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازعے پر ملزمان نے جمعرات 13 اکتوبر کو فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ مقتولین گاڑی میں گھر کی جانب روانہ ہوئے تھے، ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار …

Read More »