Tag Archives: peshawar

ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر میں تاخیر، تعمیراتی ٹھیکہ منظور نظر کنٹریکٹر کو دینے کا انکشاف

پشاور میں ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر میں تاخیر کی وجہ تعمیراتی ٹھیکہ منظور نظرکنٹریکٹرکودینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایم اینڈ ای یونٹ کی رپورٹ کے مطابق ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے۔تعمیرسے قبل اسٹیڈیم کی دیواروں میں دراڑیں پڑگئی ہیں۔ رپورٹ …

Read More »

پشاور: آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

  —فائل فوٹو پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 …

Read More »

پشاور: پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

پشاور کے علاقے متنی میں پولیس اسکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا شیڈول کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف نے پشاور سے اسلام آباد جانیوالے لانگ مارچ کی روانگی سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان ظاہر شاہ طورو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی صبح ضلع خیبر، مہمند اور پشاور کے قافلے پشاور سے اکٹھے روانہ ہوں …

Read More »

آخری حربے کے طورپرہرچوک سرينگرہائی وے بن جائیگی،شاہ محمود

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے کریک ڈاؤن جاری رکھا اور یہ ہی صورت حال رہی تو ہر شہر ہر چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، کارکن کسی بھی رکاوٹ کے باعث اسلام آباد نہ پہنچ سکے توموجودہ جگہ سری نگرہائی وے بنے …

Read More »

پشاور:نمائندوں سےمایوس ووٹروں کاالیکشن کےمشترکہ بائیکاٹ کااعلان 

وعدے کيے جاتے ہيں مگر پورے نہیں کیے جاتے،شہریوں کا موقف     Your browser does not support the video tag. پشاور میں شہریوں نے بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔  شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس پریشر کا مسئلہ حل ہوا نہ ہی پینے …

Read More »