Tag Archives: petrol crisis

اسلام آباد پولیس افسران کیلئے بھی مفت پیٹرول کی حد مقرر کردی گئی

اسلام آباد پولیس نے بھی بچت پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام افسران کیلئے مفت پیٹرول کی سہولت کی حد مقرر کردی۔ پولیس افسران کو فیول اپنی مقررہ حد میں ہی استعمال کرنے اور غیر ضروری اجلاس آن لائن منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ 23-2022ء میں …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کے پیٹرولیم اخراجات میں 40 فیصد کٹوتی کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے پیٹرول پر اٹھنے والے اخراجات میں 40 فیصد کٹوتی کا اعلان کردیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے پیٹرول بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات میں ہوا۔ کٹوتی کا اطلاق …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

پيٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی افواہوں کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کئی پمپس نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے جبکہ جہاں پیٹرول مل رہا ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہيں۔ پيٹرول مہنگا …

Read More »

راولپنڈی اوراسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

راستوں کی بندش کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد ميں پیٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی الحال پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل دستیاب ہے تاہم پمپس پر سپلائی ممکن نہیں ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے …

Read More »