Tag Archives: Petrol price hike

حکمرانوں نے اپنی نالائقی کا نام آئی ایم ایف رکھ لیا، حماد اظہر

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی نالائقی کا نام آئی ایم ایف رکھ لیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہم نےغيرملکی دباو اور کرونا کے باوجود کوئی نيا ٹیکس لگايا نہ ہی پٹرول مہنگا کیا۔ سابق …

Read More »

پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ڈکیتی قرار دیدیا

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس قدر اضافے نے مڈل کلاس کو تباہ کر دیا ہے ہم پوری شدت سے اس آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹویٹر پیغام میں سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام …

Read More »