Tag Archives: Petrol price

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ نہ ہو سکا،اعلان آج متوقع

24 گھنٹے گزرنے کے باوجود حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا،اس حوالے سے اہم اعلان آج بروز ہفتہ 17 ستمبر کو متوقع ہے۔ ایک دن گزرنے کے باوجود حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ نہ کر سکی ۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپےتک کمی کی تجویز

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے 11 روپے تک کی کمی کی تجویز دے دی۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے …

Read More »