Tag Archives: PETROL PUMP FIRE

کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر منی پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ایک موٹر سائیکل، گاڑی اور متعدد ڈرم تباہ ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر واقع منی پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے وقت پمپ میں معمول کا …

Read More »