Tag Archives: Petroleum Minister

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں وزارت پٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 7 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پر …

Read More »

لاہور پولیس کو پیٹرول کے لیے اسپیشل گرانٹ کی فراہمی

سماء پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور پولیس کو پیٹرول کے لیے اسپیشل گرانٹ فراہم کردی گئی۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ایندھن کے لئے مختص بجٹ کا پہلا کوارٹر جاری کیا جاچکا ہے، لاہور پولیس کے کسی یونٹ کو پیٹرول کا مزید کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ ترجمان کا …

Read More »

جس طرح ملک چل رہا ہے پرچون کی دکان نہیں چل سکتی، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جس طرح ملک چلانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے پرچون کی دکان نہیں چل سکتی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ یہ قانون بن چکا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی …

Read More »