Tag Archives: PETROLEUM PRICE INCREASED

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4، 4 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی سفارش پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر …

Read More »