Tag Archives: Petroleum Price

پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

—فائل فوٹو مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام کے لیے خوشی کی خبر سامنے آ گئی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 14روپے فی …

Read More »

اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟

—فائل فوٹو ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے بہت کہا تھا حکومت گرنے نہ دیں،شوکت ترین

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بہت کہا تھا عمران خان کی حکومت گرنے نہ دیں لیکن مانی ہی نہیں گئی۔ اسلام آباد میں مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اب بھی وقت ہے ملک کو بحرانوں …

Read More »

ریلوے کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

پاکستان ریلویز کی جانب سے مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 اور کارگو ٹرینوں کے کرایے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے بڑھائے گئے کرایوں …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5.47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈبلیو ٹی ایل کے نرخ 111.42 ڈالر جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت 114.29 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ پاکستان سمیت تیل درآمدی ممالک کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو …

Read More »

روس سے تیل خریدا تو ہم پر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری آئل ریفائنریز روسی تیل کیلئے سازگار بھی نہیں لیکن اگر روس سے تیل خریدا تو پاکستان پر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قيمت ميں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے فی لیٹر تک اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، ڈیزل 59 روپے اور پیٹرول 24 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 59 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، تقریباً 18 روز میں ڈیزل پر 129 روپے …

Read More »

پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ڈکیتی قرار دیدیا

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس قدر اضافے نے مڈل کلاس کو تباہ کر دیا ہے ہم پوری شدت سے اس آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹویٹر پیغام میں سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا عندیہ دیدیا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا تو معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ بجلی کی قيمت نہيں بڑھائی …

Read More »

اسلام آباد پولیس افسران کیلئے بھی مفت پیٹرول کی حد مقرر کردی گئی

اسلام آباد پولیس نے بھی بچت پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام افسران کیلئے مفت پیٹرول کی سہولت کی حد مقرر کردی۔ پولیس افسران کو فیول اپنی مقررہ حد میں ہی استعمال کرنے اور غیر ضروری اجلاس آن لائن منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ 23-2022ء میں …

Read More »