Tag Archives: Petrolium

قیمت بڑھنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر کے دوران پیٹرول کے استعمال میں 23 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی سے ستمبر کے 3 ماہ کے دوران …

Read More »