Tag Archives: Pharmaceuticals

ممبئی ایئرپورٹ پر مداح سہانا خان کے ساتھ سیلفی کیلئے بےتاب

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے اب تک اداکاری کی دنیا میں قدم نہیں رکھا لیکن ابھی سے مداح ان کے ساتھ تصاویر لینے کیلئے بےتاب رہتے ہیں۔ آج انہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، وہ اکیلے ہی کسی سفر پر روانہ ہو رہی …

Read More »

وگنیش نے نین تارا کے ساتھ جڑواں بچوں کی تصویر شیئر کر دی

بھارتی فلمساز وگنیش شیون نے اپنی اہلیہ اور جڑواں بیٹوں ایّر اور الگام کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں وہ اور نین تارا جڑواں بیٹوں کے ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔ بستر پر لیٹے ہوئے دونوں بچے سرخ لباس پہنے ہوئے ہیں، یہ تصویر چنئی میں لی گئی۔ وگنیش نے …

Read More »

بچوں نے آرمیگیڈن میں خلانورد کا کردار ادا کرنے پر خوب مذاق اڑایا، بین ایفلک

ہالی ووڈ اداکار بین ایفلک ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے فلم کی ہدایت کاری کریں گے۔ پروموشن کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بھی اپنی فلمیں دکھائیں گے کیونکہ اب بچے بڑے ہوگئے ہیں۔ بین ایفلک اور ان کی سابقہ اہلیہ کی دو بیٹیاں …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

فوٹو: فائل ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام  2 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔ …

Read More »

آرٹس کونسل کراچی میں ماہرہ خان اور انور مقصود کی خصوصی نشست

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’ایک شام ماہرہ خان کے نام‘ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔ آڈیٹوریم ہال میں موجود تمام لوگوں نے کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر معروف مزاح نگار انور مقصود اور اداکارہ ماہرہ خان …

Read More »

موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر 50 نہیں 100 روپے کا ریلیف ملے گا، وزیرِ مملکت

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک—فائل فوٹو وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر 50 نہیں بلکہ 100روپے کا ریلیف ملے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار کا احساس کرتے ہوئے ان …

Read More »

اداکارہ عروہ حسین پر تنقید، فرحان سعید خاموش نہ رہ سکے

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ہدایت کار ندیم بیگ کی تنقید پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تو ان کے شوہر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پی ایس ایل کے حوالے سے …

Read More »

کارتک آریان شادی کرنیوالے ہیں؟

کارتک آریان، فائل فوٹو  بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران شادی کے بارے میں اپنے ارادے بتا کر اپنے تمام ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو حیران کردیا۔ کارتک آریان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زی سنے ایوارڈز کی تقریب …

Read More »

آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

بشکریہ انسٹاگرام پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے خبر کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا صارفین کو …

Read More »

ارباز خان اور میں آج بہتر انسان ہیں، ملائکہ اروڑہ

فائل فوٹو بالی ووڈ کی ایور گرین اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑہ نے سابقہ شوہر ارباز خان کے ساتھ بیٹے ارہان کی پرورش کے تجربے پر کھل کر بات کی اور کہا کہ آج ہم دونوں بہتر انسان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑہ نے اپنے ایک حالیہ …

Read More »