Tag Archives: Phone Bhoot

کترینہ نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا

بالی ووڈ کی باربی گرل کترینہ کیف نے اپنی آنے والی فلم ‘فون بھوت’ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر گرمیت سنگھ ہیں جبکہ کترینہ کے علاوہ ایشان کھتر اور سدھانت چترویدی نے بھی مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ کترینہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے …

Read More »

کترینا کیف کی نئی فلم ’’فون بھوت‘‘ 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

کترینا کیف، ایشان کھتر اور سدھانتھ چترویدی کی ہارر کامیڈی فلم ’’فون بھوت‘‘ رواں برس 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ گزشتہ روز فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا تھا، فلمسازوں نے آج بتایا کہ فلم اکتوبر کی 7 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم 2021 میں ریلیز ہونا …

Read More »