Tag Archives: Physical Abuse

انجلینا جولی نے بریڈپٹ پر لگائے الزامات کی تفصیل عدالت میں پیش کردی

فائل فوٹو  ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ انجلینا جولی کی جانب سے سابق شوہر، اداکار بریڈپٹ پر لگائے گئے بدسلوکی الزامات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی ہیں۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر، 47 سالہ انجلینا جولی نے 58 سالہ بریڈ پٹ پر لگائے گئے بدسلوکی کے الزامات …

Read More »