Tag Archives: PIA FLIGHT CANCEL

کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز منسوخ، مسافروں کا شدید احتجاج

کراچی سے کوئٹہ جانیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز فنی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئی، مسافروں نے ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔ کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 …

Read More »