Tag Archives: PIA

پی آئی اے طیارے میں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنیوالا مسافر دبئی سے ملک بدر

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز میں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنیوالے مسافر کو دبئی سے ملک بدر کردیا گیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 283 میں سوار پاکستان مسافر اسامہ عبداللہ نے جہاز کے ٹیک آف کرتے ہی …

Read More »

چین جانیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کرایوں میں بڑی کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اسلام آباد سے چین کیلئے اپنی پروازوں کے کرایوں میں فوری طور پر 22 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جبکہ پی آئی اے دفاتر سے …

Read More »

کیا امریکا اور پاکستان کے درمیان جلد براہ راست پروازیں شروع ہوجائینگی؟

امریکا کی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پاکستان کی سیفٹی ریٹنگ کو کیٹیگری 1 میں اپ گریڈ کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان سے امریکا براہ راست پروازیں شروع ہونے کی امید ہے۔ معروف ایوی ایشن ویب سائٹ سیمپل فلائنگ ڈاٹ کام نے امریکی …

Read More »

پی آئی اے کا بین الاقوامی مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر بین الاقوامی مسافروں کیلئے بھی کرایوں میں 15 فیصد تک کمی کردی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد 16 جولائی سے تمام اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا …

Read More »

عیدالاضحیٰ: حکومت کا ریلویز کے بعد پی آئی اے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پاکستان ریلویز کے بعد پی آئی اے کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کردی۔ وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان طیاروں کے ٹیکس کا تنازع حل

فائل فوٹو لیز طیاروں سے متعلق قومی ایئر لائن پی آئی اے اور فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر)  کے درمیان ٹیکس کا تنازع حل ہو گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے طیاروں کے ٹیکسوں کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع …

Read More »

شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی پرواز کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی شام کے شہر حلب سے زائرین کو لانے والی پرواز کراچی پہنچ گئی، پرواز میں 165 مسافر سوار تھے، جس نے 11 بجے لینڈ کیا۔ دمشق میں ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملے کے بعد کئی پاکستانی شام میں پھنس گئے تھے، جنہیں لانے کیلئے پی آئی اے …

Read More »

دمشق میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پی آئی اے طیارہ آج روانہ ہوگا

دمشق میں پھنسے پاکستانی زائرین کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ آج روانہ ہوگا۔ جمعہ کو دمشق ايئرپورٹ پراسرائیلی بمباری کے بعد پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے پاکستانی مسافر وہاں پھنس گئے تھے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شام میں پھنسے پاکستانیوں کو …

Read More »

ایکسائز ڈیوٹی پر PIA اور FBR میں معاملات طے

پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی پر معاملات طے پا گئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ معاملات سی ای او پی آئی اے اور چیئرمین ایف بی آر کی ملاقات میں طے پائے ہیں۔ پی آئی اے اپنے مسافروں سے …

Read More »

پی آئی اےسےجعلی ڈگری اورگھوسٹ ملازمین فارغ

پاکستان ایئرلائنز (پی آئی اے) سے گھوسٹ اور جعلی ڈگری والے درجنوں ملازمین فارغ کردیئے گئے۔ پی آئی اے میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد بین الاقوامی تناسب کے برابر آگئی ہے۔ پی آئی اے سے ایک ہزار گھوسٹ ملازمین، جعلی ڈگری والے 837 اور کرپشن سمیت نظم و ضبط …

Read More »