Tag Archives: pillion riding ban

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جمعہ 19 اور ہفتہ 20 صفر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق …

Read More »