Tag Archives: PISHIN FIRING

پشین میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں دہشتگردوں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل زین اللہ کاکڑ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صدر تھانہ سرخاب سے ڈیوٹی کے بعد سرکاری وردی میں گھر کی طرف جارہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »