Tag Archives: PM FLOOD RELIEF FUND

پاکستان انگلینڈ پہلے ٹی 20 میں کتنی گیٹ منی اکٹھی ہوئی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے تمام رقم وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کراچی کے …

Read More »

وزیراعظم کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ شفافیت کے وعدے کے مطابق فنڈ میں ملنے اور جاری ہونیوالی تمام رقوم کا مکمل آڈٹ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا …

Read More »