Tag Archives: PM IMRAN KHAN

عمران خان سے متعلق بہروز سبزواری، حنا پرویز نے کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور اداکار بہروز سبزواری نے اپنے اپنے دلائل دے دیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں آج حنا پرویز بٹ اور بہروز سبزواری مہمان بنے، علی میر نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا روپ دھارا جبکہ …

Read More »

وزیراعظم کاشان رسالتﷺ سے متعلق روسی صدرکے بیان کاخیرمقدم

Your browser does not support the video tag. وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر کو ٹیلی فون کرکے ناموس رسالتؐ اور آزادیٔ اظہار سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت بھی دی۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر …

Read More »

ویڈیو: وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، اپوزیشن کے شدید نعرے

Your browser does not support the video tag. وزيراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا جبکہ اپوزیشن اراکین نے مخالفت میں خوب نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی میں منی بجٹ 2021ء پر ووٹنگ  ہورہی ہے۔ اس سے قبل کیا …

Read More »

حکومت کاقومی سلامتی پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنیکا فیصلہ

حکومت نے قومی سلامتی پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنے کا فیصلہ کرليا۔ وزیراعظم عمران خان جمعہ کو پالیسی کے 50 صفحات کے نکات کا اجراء کریں گے۔ قومی سلامتی پالیسی معیشت، فوجی اور انسانی سیکیورٹی کے نکات پر مشتمل ہے، جس میں معاشی سیکیورٹی کو مرکزی حیثیت دی گئی …

Read More »

آرمی چیف کی مزید توسیع کا ابھی نہیں سوچا، وزیراعظم

فوٹو: آن لائن وزیراعظم نے آئندہ 3 ماہ انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اتحادیوں کیساتھ مل کر 5 سال پورے کریگی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے ساتھ تعلقات مثالی ہیں، آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق ابھی نہیں سوچا۔ وزیراعظم عمران خان …

Read More »

اسکروٹنی رپورٹ نے عمران خان کوبے نقاب کردیا، مریم نواز

مریم نواز شریف نے لیک آڈیوز میں کی گئی باتوں کو تسلیم کرلیا، کہتی ہیں کہ مجھ سے معذرت کی جائے میرا فون کیوں ٹیپ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ای سی پی رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے حقائق ہیں، جو ثبوت سامنے آئے تاریخ میں کبھی نہیں دیکھے، رپورٹ …

Read More »

پی ڈی ایم 23مارچ کو مہنگائی مارچ کریگی، مولانافضل الرحمان

Your browser does not support the video tag. پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی۔ مولانا فضل الرحمان کہتے ہيں تمام جماعتيں مارچ ميں شريک ہونگی، موجودہ حکومت نے ملک کی معيشت کو تباہ کرديا، اب پہوری قوت کے ساتھ حکومت کو گھر …

Read More »

وزیراعظم نے نایاب برفانی چیتوں کی ویڈیوز ٹوئٹر پر شیئرکردیں

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں ایک برفانی چیتے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے جہاں ایک برفانی چیتا پہاڑ کے غار کے قریب کھڑا ہے۔ Rare footage of the shy snow leopard …

Read More »

نوازشريف آرہے ہيں، سزا ختم ہونے جارہی ہے؟

فائل فوٹو نواز شريف آرہے ہيں، سزا ختم ہونے جا رہی ہے، اپوزيشن کی قياس آرائيوں کا شور وزيراعظم ہاؤس تک پہنچ گيا۔ عمران خان نے بھی دوٹوک مؤقف دے ديا، کہتے ہیں کہ ايک مجرم کی سزا کيسے ختم ہو سکتی ہے؟، کيسے چوتھی بار وزيراعظم بن سکتا ہے؟، …

Read More »